- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25806
- قرطبہ نمبر
- 25848
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 215
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الملك بن عمر وقال حدثنا بن أبي ذئب عن الزهري عن عروة عن عائشة قالت : ما كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يسبح سبحة الضحى وإني لأسبحها
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چاشت کی نماز کبھی نہیں پڑھی، البتہ میں پڑھتی ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔