- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25805
- قرطبہ نمبر
- 25847
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 215
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الملك بن عمرو ثنا بن أبي ذئب عن الزهري عن عروة عن عائشة قالت : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي ما بين إن يفرغ من صلاة العشاء وهى التي تسمون أو تدعون العتمة إلى الفجر إحدى عشرة سجدة يسلم بين كل سجدتين ويوتر بواحدة ويسجد في سبحته بقدر ما يقرأ أحدكم خمسين آية قبل أن يرفع رأسه فإذا سكت المؤذن بالأولى من صلاة الصبح ركع ركعتين خفيفتين ثم اضطجع على شقه الأيمن فيأتيه المؤذن فيخرج معه
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عشاء اور فجر کے درمیان گیارہ رکعتیں پڑھتے تھے ہر دو رکعت پر سلام پھیر دیتے تھے اور ایک رکعت وتر پڑھتے تھے، نوافل میں اتنا لمبا سجدہ کرتے کہ ان کے سر اٹھانے سے پہلے تم میں سے کوئی شخص پچاس آیتیں پڑھ لے، جب موذن پہلی اذان دے کر فارغ ہوتا تو وہ مختصر پڑھتے، پھر دائیں پہلو پر لیٹ جاتے، یہاں تک کہ موذن آجاتا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نماز کی اطلاع دیتا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔