- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25596
- قرطبہ نمبر
- 25637
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 192
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن سفيان عن المقدام بن شريح بن هانئ عن أبيه قالت عائشة من حدثك : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم بال قائما فلا تصدقه ما بال رسول الله صلى الله عليه وسلم قائما ما بال منذ أنزل عليه القرآن
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ جو شخص تم سے یہ بیان کرے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا ہے، تو تم اسے سچا نہ سمجھنا کیونکہ جب سے ان پر قرآن نازل ہوا، انھوں نے بلا عذر کبھی کھڑے ہو کر پیشاب نہیں کیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔