- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25595
- قرطبہ نمبر
- 25636
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 192
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا شريك عن أبي إسحاق عن الأسود بن يزيد عن عائشة قالت : كان النبي صلى الله عليه وسلم لا يتوضأ بعد الغسل
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غسل کے بعد وضو نہیں فرماتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن بطرقه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔