- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25399
- قرطبہ نمبر
- 25438
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 172
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن سليمان قال سمعت خيثمة يحدث عن أبي عطية قال قلنا لعائشة إن فينا رجلين من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم أحدهما : يعجل الإفطار ويؤخر السحور والآخر يؤخر الإفطار ويعجل السحور قال فقالت عائشة أيهما الذي يعجل الإفطار ويؤخر السحور قال فقلت هو عبد الله فقالت كذا كان يصنع رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
ابوعطیہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں اور مسرق حضرت عائشہ صدیقہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے عرض کیا کہ اے ام المومنین ! نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دو صحابی ہیں، ان میں سے ایک صحابی افطار میں بھی جلدی کرتے ہیں اور نماز میں بھی، جبکہ دوسرے صحابی افطار میں بھی تاخیر کرتے ہیں اور نماز میں بھی " انھوں نے فرمایا کہ افطار اور نماز میں عجلت کون کرتے ہیں ؟ ہم نے بتایا کہ حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی اسی طرح کرتے تھے اور دوسرے صحابی حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
مكرر
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔