- رسالہ نمبر (معیاری)
- 25398
- قرطبہ نمبر
- 25437
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 172
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن سليمان عن أبي وائل عن مسروق عن عائشة أنها قالت : ما رأيت الوجع على أحد أشد منه على رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے زیادہ کسی انسان پر بیماری کی شدت کا اثر نہیں دیکھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔