- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2472
- قرطبہ نمبر
- 2472
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 273
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا الفضل بن دكين ثنا زمعة عن سلمة بن وهرام عن عكرمة عن بن عباس : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم صلى على بساط
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چٹائی پر نماز پڑھ لیتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لضعف زمعة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔