- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2451
- قرطبہ نمبر
- 2451
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 271
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا سريج ثنا عبد الله بن المؤمل عن عطاء عن بن عباس : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قطع الأودية وجاء بهدي فلم يكن له بد من ان يطوف بالبيت ويسعى بين الصفا والمروة قبل ان يقف بعرفة فأما أنتم يا أهل مكة فاخروا طوافكم حتى ترجعوا
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تو وادیوں کو طے کیا تھا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہدی کا جانور بھی لے کر آئے تھے اس لیے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو وقوف عرفہ سے پہلے بیت اللہ کا طواف اور صفا مروہ کے درمیان سعی کئے بغیر کوئی چارہ کار نہ تھا لیکن اے اہل مکہ ! تم اپنے طواف کو اس وقت تک موخر کردیا کرو جب تم واپس لوٹ کر آؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔