- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2450
- قرطبہ نمبر
- 2450
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 271
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سريج بن النعمان ثنا أبو عوانة عن أبى بشر عن سعيد بن جبير عن بن عباس قال : ما صام رسول الله صلى الله عليه وسلم شهرا كاملا قط غير رمضان وان كان ليصوم إذا صام حتى يقول القائل والله لا يفطر وان كان ليفطر إذا أفطر حتى يقول القائل والله لا يصوم
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ماہ رمضان کے علاوہ کبھی بھی کسی پورے مہینے کے روزے نہیں رکھتے تھے البتہ بعض اوقات اس تسلسل کے ساتھ روزے رکھتے تھے کہ ہم لوگ کہتے تھے کہ اب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کوئی روزہ نہیں چھوڑیں گے اور بعض اوقات اس تسلسل سے افطار فرماتے تھے کہ ہم کہتے تھے کہ اب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کوئی روزہ نہیں رکھیں گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط البخاري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔