- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24276
- قرطبہ نمبر
- 24321
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 55
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن مجالد قال حدثني عامر عن مسروق قال قلت لعائشة هل كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول شيئا إذا دخل البيت قالت : كان إذا دخل البيت تمثل لو كان لابن آدم واديان من مال لابتغى واديا ثالثا ولا يملأ فمه الا التراب وما جعلنا المال الا لأقام الصلاة وإيتاء الزكاة ويتوب الله على من تاب الحديث صحيح دون قوله : " وما جعلنا المال إلا لإقام الصلاة وإيتاء الزكاة " وهذا إسناد ضعيف
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
مسروق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ (رض) سے پوچھا کیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) گھر میں داخل ہوتے وقت کچھ پڑھتے تھے ؟ انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) گھر میں داخل ہوتے وقت یوں کہتے تھے کہ اگر ابن آدم کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو وہ تیسری کی تلاش میں رہے گا اور اس کا منہ مٹی کے علاوہ کسی چیز سے نہیں بھر سکتا، ہم نے تو مال بنایا ہی اس لیے تھا کہ نماز قائم کی جائے اور زکوۃ ادا کی جائے اور جو توبہ کرتا ہے، اللہ اس کی توبہ کو قبول فرمالیتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (88٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ مُجَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَامِرٌ عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ هَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ شَيْئًا إِذَا دَخَلَ الْبَيْتَ قَالَتْ كَانَ إِذَا دَخَلَ الْبَيْتَ تَمَثَّلَ لَوْ كَانَ لِابْنِ آدَمَ وَادِيَانِ مِنْ مَالٍ لَابْتَغَى وَادِيًا ثَالِثًا وَلَا يَمْلَأُ فَمَهُ إِلَّا التُّرَابُ وَمَا جَعَلْنَا الْمَالَ إِلَّا لِإِقَامِ الصَّلَاةِ وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ وَيَتُوبُ اللَّهُ عَلَى مَنْ تَابَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
قوله : " لو كان لابن آدم واديان . . " إلى آخر
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔