- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24275
- قرطبہ نمبر
- 24320
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 54
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن محمد بن عمرو قال حدثني أبو سلمة قال قلت لعائشة أي أمتاه : كيف كانت صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم بعد العشاء الآخرة قالت تسعا قائما وثنتين جالسا وثنتين بعد النداءين
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
ابو سلمہ (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے پوچھا اماں جان ! نماز عشأ کے بعد نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کتنی رکعتیں پڑھتے تھے ؟ انھوں نے فرمایا نور کعتیں کھڑے ہو کر، دو رکعتیں بیٹھ کر اور دو رکعتیں فجر کی اذان اور اقامت کے درمیان پڑھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔