- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24037
- قرطبہ نمبر
- 24083
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 32
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل ثنا أيوب عن حميد بن هلال عن أبي بردة قال أخرجت إلينا عائشة كساء ملبدا وإزارا غليظا فقالت : قبض رسول الله صلى الله عليه وسلم في هذين
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
ابوبردہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عائشہ (رض) نے ہمارے سامنے ایک چادر " جسے ملبدہ کہا جاتا ہے " اور ایک موٹا تہبند نکالا اور فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) انہی دو کپڑوں میں دنیا سے رخصت ہوئے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔