- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24036
- قرطبہ نمبر
- 24082
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 32
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل ثنا أيوب عن أبي قلابة عن معاذة قالت سألت امرأة عائشة : أتقضي الحائض الصلاة فقالت أحرورية أنت قد كنا نحيض عند رسول الله صلى الله عليه وسلم فلا نقضي ولا نؤمر بقضاء
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
معاذہ (رح) کہتی ہیں کہ ایک عورت نے حضرت عائشہ (رض) سے پوچھا کہ کیا حائضہ عورت نمازوں کی قضاء کرے گی ؟ انھوں نے فرمایا کیا تو خارجی ہوگئی ہے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانے میں جب ہمارے " ایام " آتے تھے تو ہم قضاء کرتے تھے اور نہ ہی ہمیں قضاء کا حکم دیا جاتا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔