- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23974
- قرطبہ نمبر
- 24020
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 23
مسند (صحابی کا باب): حديث عوف بن مالك الأشجعي الأنصاري رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حماد بن خالد عن معاوية بن صالح عن ازهر يعني بن سعيد عن ذي الكلاع عن عوف بن مالك : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يقول القصاص ثلاثة أمير أو مأمور أو مختال
اردو ترجمہ
حضرت عوف بن مالک اشجعی (رض) کی مرویات
حضرت عوف بن مالک (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وعظ گوئی وہی کرسکتا ہے جو امیر ہو یا اسے اس کا حکم اور اجازت حاصل ہو یا پھر تکلف (ریاکاری) کررہا ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد حسن من أجل أزهر بن سعيد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔