- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23973
- قرطبہ نمبر
- 24019
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 22
مسند (صحابی کا باب): حديث عوف بن مالك الأشجعي الأنصاري رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن بكر قال انا النهاس عن شداد أبي عمار عن عوف بن مالك الأشجعي قال يا طاعون خذني إليك قالوا لم تقول هذا أليس سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : ان المؤمن لا يزيده طول العمر الا خيرا قال بلى فذكر مثل حديث وكيع
اردو ترجمہ
حضرت عوف بن مالک اشجعی (رض) کی مرویات
شداد ابو عمار کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عوف بن مالک (رض) نے فرمایا اے طاعون ! مجھے اپنی گرفت میں لے لے لوگوں نے عرض کیا کہ کیا آپ نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ مسلمان کو جتنی بھی عمر ملے وہ اس کے حق میں بہتر ہے ؟ انھوں نے فرمایا کیوں نہیں۔۔۔ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔