- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23956
- قرطبہ نمبر
- 24002
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 20
مسند (صحابی کا باب): مسند فضالة بن عبيد الأنصاري رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا علي بن بحر ثنا الوليد بن مسلم قال ثنا الأوزاعي عن إسماعيل بن عبيد الله بن أبي المهاجر عن ميسرة مولى فضالة عن فضالة بن عبيد عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : لله عز وجل أشد أذنا للرجل الحسن الصوت بالقرآن من صاحب القينة إلى قينته
اردو ترجمہ
حضرت فضالہ بن عبیدانصاری (رض) کی مرویات
حضرت فضالہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کسی گلوکارہ کا مالک جتنی توجہ سے اس گلوکارہ کا گانا سنتا ہے اللہ تعالیٰ کہیں زیادہ توجہ کے ساتھ اس شخص کی آواز سنتا ہے جو خوبصورت آواز میں قرآن کریم کی تلاوت کرتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لجهالة ميسرة مولى فضالة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔