- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23750
- قرطبہ نمبر
- 23801
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 445
مسند (صحابی کا باب): حديث جابر بن عتيك رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل ثنا الحجاج بن أبي عثمان ثنا يحيى بن أبي كثير عن محمد بن إبراهيم ان بن جابر بن عتيك حدثه عن أبيه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ان من الغيرة ما يحب الله ومنها ما يبغض الله ومن الخيلاء ما يحب الله ومنها ما يبغض الله فالغيرة التي يحب الله الغيرة في الريبة والغيرة التي يبغض الله الغيرة في غير ريبة والخيلاء التي يحب الله اختيال العبد بنفسه لله عند القتال واختياله بالصدقة والخيلاء التي يبغض الله الخيلاء في الفخر والكبر أو كالذي قال رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت جابربن عتیک (رض) کی حدیثیں۔
حضرت جابربن عتیک (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا غیرت کی بعض قسمیں ایسی ہیں جو اللہ کو محبوب ہیں اور بعض ایسی ہیں جو اللہ کو مبغوض ہیں اسی طرح تکبر کی بعض قسمیں ایسی ہیں جو اللہ کو محبوب ہیں اور بعض ایسی ہیں جو مبغوض ہیں چنانچہ وہ غیرت جو اللہ کو محبوب ہے وہ ان چیزوں میں ہوتی ہے جن میں کوئی شخص کا پہلو موجود ہو اور مبغوض وہ ہے جس میں شک کا کوئی پہلو موجود نہ ہو اور وہ تکبر جو اللہ کو محبوب ہے وہ یہ ہے کہ انسان اللہ کی رضا کے لیے قتال کے وقت اپنے آپ کو نمایاں کرے اور صدقات و خیرات میں نمایاں کرے ( اور مبغوض وہ ہے جو صرف فخر یا بغاوت کے لیے ہو)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔