- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23613
- قرطبہ نمبر
- 23662
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 426
مسند (صحابی کا باب): حديث نفر من بنى سلمة رضي الله تعالى عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا هشام بن سعد عن زيد بن أسلم عن عبد الرحمن بن عطاء عن نفر من بنى سلمة قالوا : كان النبي صلى الله عليه وسلم جالسا فشق ثوبه فقال انى واعدت هديا يشعر اليوم
اردو ترجمہ
بنوسلمہ کے ایک گروہ کی روایت
بنو سلمہ کے ایک گروہ کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے سلے ہوئے کپڑے اتار دیئے اور فرمایا کہ ہدی کا جانور بھیجا تھا جسے آج شعار کیا جائے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔