- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23612
- قرطبہ نمبر
- 23661
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 425
مسند (صحابی کا باب): حديث معيقيب رضي الله تعالى عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن أبي بكير ثنا شيبان عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة حدثني معيقيب ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : في الرجل يسوى التراب حيث يسجد قال ان كنت فاعلا فواحدة
اردو ترجمہ
حضرت معیقیب (رض) کی حدیثیں۔
حضرت معیقیب (رض) سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سجدے میں کنکریوں کو برابر کرنے کا حکم پوچھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اگر اس کے بغیر کوئی چارہ کار نہ ہو اور ایسا کرنا ہی ضروری ہو تو صرف ایک مرتبہ کرلیا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔