- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23548
- قرطبہ نمبر
- 23594
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 418
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي أيوب الأنصاري رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن بن مهدي ثنا مالك عن زيد بن أسلم عن إبراهيم بن عبد الله بن حنين عن أبيه قال : اختلف المسور بن مخرمة وبن عباس في المحرم يغسل رأسه فقال بن عباس يغسل وقال المسور لا يغسل فارسلونى إلى أبي أيوب فسألته فصب على رأسه الماء ثم أقبل بيديه وأدبر بهما ثم قال هكذا رأيت النبي صلى الله عليه وسلم فعل
اردو ترجمہ
حضرت ابوایوب انصاری (رض) کی مرویات
حضرت مسور اور ابن عباس (رض) کے درمیان ایک مرتبہ اختلاف رائے ہوگیا انھیں اس محرم کے بارے میں شک تھا جو اپنے سر پر پانی بہاتا ہے پھر انھوں نے حضرت ابوایوب انصاری (رض) کے پاس ایک آدمی یہ پوچھنے کے لیے بھیجا کہ آپ نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنا سر کس طرح دھوتے ہوئے دیکھا ہے ؟ انھوں نے فرمایا اس طرح آگے پیچھے سے راوی نے اس کی کیفیت بیان کر کے دکھائی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ اخْتَلَفَ الْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ وَابْنُ عَبَّاسٍ فِي الْمُحْرِمِ يَغْسِلُ رَأْسَهُ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَغْسِلُ وَقَالَ الْمِسْوَرُ لَا يَغْسِلُ فَأَرْسَلُونِي إِلَى أَبِي أَيُّوبَ فَسَأَلْتُهُ فَصَبَّ عَلَى رَأْسِهِ الْمَاءَ ثُمَّ أَقْبَلَ بِيَدَيْهِ وَأَدْبَرَ بِهِمَا ثُمَّ قَالَ هَكَذَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔