- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23547
- قرطبہ نمبر
- 23593
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 418
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي أيوب الأنصاري رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن منصور عن هلال بن يساف عن ربيع بن خثيم عن عمرو بن ميمون عن امرأة عن أبي أيوب عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قال : قل هو الله أحد تعدل ثلث القرآن
اردو ترجمہ
حضرت ابوایوب انصاری (رض) کی مرویات
حضرت ابوایوب انصاری (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا سورت اخلاص ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لإبهام المرأة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔