- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23206
- قرطبہ نمبر
- 23254
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 377
مسند (صحابی کا باب): حديث رجل رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود بن عامر ثنا شريك عن مهاجر الصائغ عن رجل لم يسمه من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم : إنه سمع رجلا يعنى النبي صلى الله عليه وسلم يقرأ قل يا أيها الكافرون فقال أما هذا فقد برئ من الشرك وسمع آخر وهو يقرأ قل هو الله أحد فقال أما هذا فقد غفر له
اردو ترجمہ
ایک صحابی (رض) کی روایت
ایک شیخ سے " جنہوں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پایا ہے " مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ سفر پر نکلا تو نبی کریم کا گذر ایک آدمی پر ہوا جو سورت کافرون کی تلاوت کررہا تھا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یہ تو شرک سے بری ہوگیا پھر دوسرے آدمی کو دیکھا وہ سورت اخلاص کی تلاوت کررہا تھا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس کی برکت سے اس کی بخشش ہوگی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔