- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16617
- قرطبہ نمبر
- 16668
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 65
مسند (صحابی کا باب): حديث رجل لم يسمه رضي الله تعالى عنه(أول مسند المدنيين)
قال حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا الأسود بن عامر قال ثنا شريك عن مهاجر الصائغ عن رجل لم يسمه من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم أنه : سمع رجلا يعنى النبي صلى الله عليه وسلم يقرأ قل يا أيها الكافرون قال أما هذا فقد برئ من الشرك وسمع آخر يقرأ قل هو الله أحد فقال أما هذا فقد غفر له
اردو ترجمہ
ایک صحابی (رض) کی روایت
ایک شیخ سے جنہوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پایا ہے، مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک آدمی کو سورت کافرون کی تلاوت کرتے ہوئے سنا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یہ تو شریک سے بری ہوگیا، پھر دوسرے آدمی کو دیکھا وہ سورت اخلاص کی تلاوت کررہا تھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس کی برکت سے اس کی بخشش ہوگئی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (95٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
قَالَ حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ مُهَاجِرٍ الصَّائِغِ عَنْ رَجُلٍ لَمْ يُسَمِّهِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ سَمِعَ رَجُلًا يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ قَالَ أَمَّا هَذَا فَقَدْ بَرِئَ مِنْ الشِّرْكِ وَسَمِعَ آخَرَ يَقْرَأُ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ فَقَالَ أَمَّا هَذَا فَقَدْ غُفِرَ لَهُ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔