- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23180
- قرطبہ نمبر
- 23228
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 374
مسند (صحابی کا باب): أحاديث رجال من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو النضر ثنا عبد الله بن المبارك عن عبد الحميد بن صيفي عن أبيه عن جده قال : أن صهيبا قدم على النبي صلى الله عليه وسلم وبين يديه تمر وخبز قال أدن فكل فأخذ يأكل من التمر فقال له النبي صلى الله عليه وسلم إن بعينك رمدا فقال يا رسول الله إنما آكل من الناحية الأخرى قال فتبسم رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات
عبدالحمید بن صفی (رح) کے دادا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حضرت صہیب رومی (رض) حاضر ہوئے اس وقت نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے کھجوریں اور روٹی رکھی ہوئی تھی، نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صہیب سے فرمایا کہ قریب آجاؤ اور کھاؤ چنانچہ وہ کھجوریں کھانے لگے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تمہیں تو آشوب چشم ہے ؟ انھوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں دوسری جانب سے کھا رہا ہوں اس پر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسکرانے لگے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده محتمل للتحسين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔