- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22844
- قرطبہ نمبر
- 22895
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 335
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي مالك سهل بن سعد الساعدي رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع بن الجراح ثنا سفيان عن أبي حازم عن سهل بن سعد وعبد الرحمن ثنا سفيان عن أبي حازم عن سهل بن سعد الساعدي أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : غدوة أو روحة في سبيل الله خير من الدنيا وما فيها
اردو ترجمہ
حضرت ابومالک سہل بن سعد ساعدی (رض) کی مرویات
حضرت سہل بن سعد (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا اللہ کے راستے میں ایک صبح یا ایک شام کے لیے نکلنا دنیا ومافیہا سے بہتر ہے اور جنت میں کسی شخص کے کوڑے کی جگہ دنیا ومافیہا سے بہتر ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔