- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15560
- قرطبہ نمبر
- 15598
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 433
مسند (صحابی کا باب): من مسند سهل بن سعد الساعدي رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع بن الجراح وعبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن أبي حازم عن سهل بن سعد الساعدي قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : غدوة أو روحة في سبيل الله عز وجل خير من الدنيا وما فيها
اردو ترجمہ
حضرت سہل بن سعد کی حدیثیں۔
حضرت سہل بن سعد (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا اللہ کے راستے میں ایک صبح اور ایک شام کے لیے نکلنادنیاومافیھا سے بہتر ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔