- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22799
- قرطبہ نمبر
- 22851
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 330
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي مالك سهل بن سعد الساعدي رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان عن أبي حازم عن سهل : بأي شيء دووي جرح رسول الله صلى الله عليه وسلم قال كان علي يجيء بالماء في ترسه وفاطمة تغسل الدم عن وجهه وأخذ حصيرا فأحرقه فحشا به جرحه
اردو ترجمہ
حضرت ابومالک سہل بن سعد ساعدی (رض) کی مرویات
حضرت سہل (رض) سے کسی نے پوچھا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زخم کا علاج کسی طرح کیا گیا تھا ؟ انھوں نے بتایا کہ حضرت علی (رض) اپنی ڈھال میں پانی لاتے تھے اور حضرت فاطمہ (رض) چہرہ مبارک سے خون دھوتی جاتی تھیں پھر انھوں نے ایک چٹائی لے کر اسے جلایا اور اس کی راکھ زخم میں بھر دی (جس سے خون رک گیا)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرطهما
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔