- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22516
- قرطبہ نمبر
- 22569
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 295
مسند (صحابی کا باب): حديث رجل لم يسم رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إبراهيم ثنا بن مبارك عن يونس عن الزهري حدثني عبيد الله بن عبد الله بن عتبة بن مسعود أن رجلا من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم حدثه أنه سمع النبي صلى الله عليه وسلم قال : إذا كان أحدكم في الصلاة فلا يرفع بصره إلى السماء ان يلتمع بصره
اردو ترجمہ
ایک نامعلوم الاسم صحابی (رض) کی روایت
ایک صحابی (رض) سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جب تم میں سے کوئی شخص نماز میں ہو تو آسمان کی طرف نظریں اٹھا کر نہ دیکھے کہیں ایسا نہ ہو کہ اس کی بصارت سلب کرلی جائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔