- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22515
- قرطبہ نمبر
- 22568
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 295
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي عقبة رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسين بن محمد ثنا جرير يعني بن حازم عن محمد بن إسحاق عن داود بن حصين عن عبد الرحمن بن أبي عقبة عن أبي عقبة وكان مولى من أهل فارس قال : شهدت مع نبي الله صلى الله عليه وسلم يوم أحد فضربت رجلا من المشركين فقلت خذها مني وأنا الغلام الفارسي فبلغت النبي صلى الله عليه وسلم فقال هلا قلت خذها مني وأنا الغلام الأنصاري
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ (رض) کی حدیث
حضرت ابو عقبہ (رض) جو اہل فارس کے آزاد کردہ غلام تھے کہتے ہیں کہ غزوہ احد کے موقع پر میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہمراہ شریک تھا میں نے مشرکین میں سے ایک آدمی پر حملہ کرتے ہوئے کہا اسے سنبھال کہ میں فارسی نوجوان ہوں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تک بھی یہ آواز پہنچ گئی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم نے یہ کیوں نہ کہا کہ اسے سنبھال کہ میں انصاری نوجوان ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔