مسند احمد 22512

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
22512
قرطبہ نمبر
22565
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 5، صفحہ 294

مسند (صحابی کا باب): حديث أبي شهم رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)

حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سريج ثنا يزيد بن عطاء عن بيان بن بشر عن قيس بن أبي حازم عن أبي شهم رضي الله عنه قال : كنت رجلا بطالا قال فمرت بي جارية في بعض طرق المدينة إذ هويت إلى كشحها فلما كان الغد قال فأتى الناس رسول الله صلى الله عليه وسلم يبايعونه فأتيته فبسطت يدي لأبايعه فقبض يده وقال أحسبك صاحب الجبيذة يعني أما إنك صاحب الجبيذة أمس قال قلت يا رسول الله بايعني فوالله لا أعود أبدا قال فنعم إذا

اردو ترجمہ

حضرت ابوشہم (رض) کی حدیثیں

حضرت ابو شہم (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ مدینہ منورہ میں ایک باندی میرے پاس سے گذری تو میں نے اسے اس کے پہلو سے پکڑ لیا اگلے دن نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں سے بیعت لینا شروع کی اور میں بھی حاضر ہوا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے بیعت نہیں لی اور فرمایا تم باندی کو کھینچنے والے ہو ؟ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھے بیعت کرلیجئے اللہ کی قسم ! آئندہ کبھی ایسا نہیں کروں گا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا پھر ٹھیک ہے۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

7 راوی · 2 کی شناخت یقینی

مسند کا مطبوعہ متن خود کتاب کی سند سے شروع ہوتا ہے: «حدثنا عبد الله» سے مراد امام احمد کے صاحبزادے عبد اللہ (م ۲۹۰ھ) ہیں جو یہ کتاب اُن سے روایت کرتے ہیں، اور «حدثني أبي» خود امام احمد ہیں؛ اُن کے بعد اصل سند شروع ہوتی ہے۔

  1. امام احمد بن حنبلؒ (م ۲۴۱ھ)(مصنف)
  2. حدثنا
  3. حدثني
  4. ثنا
  5. ثنا
  6. عن
  7. عن
    قيس بن أبي حازم✓ پروفائل
  8. عن

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔