- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21932
- قرطبہ نمبر
- 21982
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 222
مسند (صحابی کا باب): حديث أبى عبد الرحمن سفينة مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا بهز ثنا حماد بن سلمة عن سعيد بن جمهان عن سفينة قال : كنا في سفر قال فكان كلما أعيا رجل ألقى على ثيابه ترسا أو سيفا حتى حملت من ذلك شيئا كثيرا قال فقال النبي صلى الله عليه وسلم أنت سفينة
اردو ترجمہ
حضرت ابوعبدالرحمن سفینہ (رض) کی حدیثیں جو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے آزاد کردہ غلام ہیں۔
حضرت سفینہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ کسی سفر میں تھے جب کوئی آدمی تھک جاتا تو وہ اپنی تلوار، ڈھال اور نیزہ مجھے پکڑا دیتا، اس طرح میں نے بہت ساری چیزیں اٹھا لیں، نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا آج تو تم سفینہ (کشتی) کا کام دے رہے ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن رجاله ثقات رجال الصحيح غير سعيد بن جمهان
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔