- رسالہ نمبر (معیاری)
- 21931
- قرطبہ نمبر
- 21981
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 222
مسند (صحابی کا باب): حديث أبى عبد الرحمن سفينة مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا إسماعيل بن إبراهيم ثنا أبو ريحانة عن سفينة صاحب رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يغتسل بالصاع ويتطهر بالمد
اردو ترجمہ
حضرت ابوعبدالرحمن سفینہ (رض) کی حدیثیں جو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے آزاد کردہ غلام ہیں۔
حضرت سفینہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک صاع پانی سے غسل اور ایک مد پانی سے وضو فرما لیا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد حسن من أجل أبي ريحانة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔