- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20977
- قرطبہ نمبر
- 21015
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 102
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث أبي عبد الرحمن عن مشايخه من حديث جابر بن سمرة عن(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا إسرائيل وشريك عن سماك بن حرب عن جابر بن سمرة : أن رجلا قتل نفسه فلم يصل عليه النبي صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور باسعادت میں پتا چلا کہ ایک آدمی نے خود کشی کرلی یہ سن کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کی نماز جنازہ نہ پڑھائی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔