- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20976
- قرطبہ نمبر
- 21014
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 102
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث أبي عبد الرحمن عن مشايخه من حديث جابر بن سمرة عن(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا مالك بن مغول عن سماك بن حرب عن جابر بن سمرة : أن النبي صلى الله عليه وسلم أتى بفرس حين انصرف من جنازة أبي الدحداح فركب ونحن حوله نمشي
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر بن سمرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت ابودحداح کی نماز جنازہ پڑھائی پھر ایک گھوڑا لایا گیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس پر سوا ہوگئے اور ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے گرد چلنے لگے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن من أجل سماك
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔