- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20864
- قرطبہ نمبر
- 20894
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 92
مسند (صحابی کا باب): حديث جابر بن سمرة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو كامل ثنا شريك عن سماك عن جابر بن سمرة : أن رجلا قتل نفسه فلم يصل عليه النبي صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور باسعادت میں پتہ چلا کہ ایک آدمی نے خود کشی کرلی ہے یہ سن کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کی نماز جنازہ نہ پڑھائی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔