- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2084
- قرطبہ نمبر
- 2084
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 234
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا وكيع عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن كريب عن بن عباس : ان النبي صلى الله عليه وسلم نام حتى نفخ ثم قام فصلى ولم يتوضأ
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) لیٹ گئے یہاں تک کہ آپ خراٹے لینے لگے پھر جب موذن آیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز کے لیے کھڑے ہوگئے اور دوبارہ وضو نہیں فرمایا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔