- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2083
- قرطبہ نمبر
- 2083
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 234
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا وكيع حدثنا سفيان قال حدثنا سلمة بن كهيل عن كريب عن بن عباس : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قام في الليل فقضى حاجته ثم غسل وجهه ويديه ثم جاء فنام
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو بیدار ہوئے، قضاء حاجت کی، پھر چہرے اور ہاتھوں کو دھویا اور آکر سوگئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔