- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20810
- قرطبہ نمبر
- 20829
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 86
مسند (صحابی کا باب): حديث جابر بن سمرة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سليمان بن داود ثنا شريك عن سماك قال قلت لجابر بن سمرة : أكنت تجالس رسول الله صلى الله عليه وسلم قال نعم فكان طويل الصمت قليل الضحك وكان أصحابه يذكرون عنده الشعر وأشياء من أمورهم فيضحكون وربما تبسم
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
سماعت کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن سمرہ (رض) سے پوچھا کیا آپ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مجلسوں میں شریک ہوتے تھے انھوں نے فرمایا ہاں۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) زیادہ وقت خاموش رہتے اور کم ہنستے تھے۔ البتہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی موجودگی میں صحابہ اشعار بھی کہہ دیا کرتے تھے اور اپنے معاملات ذکر کرکے ہنستے بھی تھے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تبسم بھی فرماتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔