- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20809
- قرطبہ نمبر
- 20828
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 86
مسند (صحابی کا باب): حديث جابر بن سمرة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سليمان بن داود عن شريك عن سماك عن جابر بن سمرة أن النبي صلى الله عليه وسلم قال : التمسوا ليلة القدر في العشر الأواخر
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ شب قدر کو عشرہ اخیر میں تلاش کیا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف من أجل شريك
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔