- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20676
- قرطبہ نمبر
- 20695
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 69
مسند (صحابی کا باب): حديث عمرو بن تغلب رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود بن عامر ثنا جرير عن الحسن عن عمرو بن تغلب قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إن من أشراط الساعة أن تقاتلوا أقواما ينتعلون الشعر
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن تغلب (رض) کی حدیثیں
حضرت عمرو بن تغلب سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ قیامت سے پہلے تم ایک ایسی قوم سے قتال کروگے جو بالوں کے جوتے پہنتے ہوں گے ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط البخاري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔