- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20675
- قرطبہ نمبر
- 20694
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 69
مسند (صحابی کا باب): حديث عمرو بن تغلب رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود بن عامر ثنا جرير بن حازم ثنا الحسن ثنا عمرو بن تغلب قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : من أشراط الساعة أن تقاتلوا قوما عراض الوجوه كأن وجوههم المجان المطرقة
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن تغلب (رض) کی حدیثیں
حضرت عمرو بن تغلب سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ قیامت سے پہلے تم ایک ایسی قوم سے قتال کروگے جن کے چہرے چپٹی ہوئی کمانوں کی طرح ہوں گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط البخاري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔