- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20562
- قرطبہ نمبر
- 20581
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 56
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الله من مغفل المزني رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر حدثنا عوف عن الحسن عن عبد الله بن مغفل أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : لولا أن الكلاب أمة من الأمم لأمرت بقتلها ولكن اقتلوا منها كل أسود بهيم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مغفل کی مرویات۔
حضرت عبداللہ بن مغفل سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا اگر کتے بھی ایک امت نہ ہوتے تو میں ان کی نسل کو ختم کرنے کا حکم دیتا لہٰذا جو انتہائی سیاہ کتا ہو اسے قتل کردیا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔