- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20375
- قرطبہ نمبر
- 20391
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 36
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي بكرة نفيع بن الحارث بن كلدة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن عيينة ووكيع ثنا عيينة بن عبد الرحمن عن أبيه عن أبي بكرة قال : لقد رأيتنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم وإنا لنكاد أن نرمل بها قال وكيع أن نرمل بالجنازة رملا
اردو ترجمہ
حضرت ابوبکرہ نفیع بن حارث بن کلدہ کی مرویات۔
حضرت ابوبکرہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے وہ وقت دیکھا ہے کہ جب ہم لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہمراہ جنازے میں تیز تیز چل رہے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔