- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20374
- قرطبہ نمبر
- 20390
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 35
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي بكرة نفيع بن الحارث بن كلدة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن عيينة قال حدثني أبي عن أبي بكرة ووكيع قال ثنا عيينة ويزيد أنا عيينة عن أبيه عن أبي بكرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ما من ذنب أحرى أن يعجل بصاحبه العقوبة مع ما يؤخر له في الآخرة من بغى أو قطيعة رحم قال وكيع أن يعجل الله وقال يزيد يعجل الله وقال مع ما يدخر له
اردو ترجمہ
حضرت ابوبکرہ نفیع بن حارث بن کلدہ کی مرویات۔
حضرت ابوبکرہ (رض) سے مروی ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا سرکشی اور قطع رحمی سے بڑھ کر کوئی ایسا گناہ نہیں ہے کہ آخرت کے عذاب کے ساتھ اس گناہ گار کو دنیا میں بھی فوری سزا دی جائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔