- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20316
- قرطبہ نمبر
- 20331
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 27
مسند (صحابی کا باب): حديث قتادة بن ملحان رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد ثنا همام ثنا أنس بن سيرين عن عبد الملك بن قتادة بن ملحان القيسي عن أبيه قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يأمرنا بصيام ليالي البيض ثلاث عشرة وأربع عشرة وخمس عشرة وقال هي كصوم الدهر
اردو ترجمہ
حضرت قتادہ بن ملحان کی حدیثیں۔
حضرت قتادہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں ایام بیض یعنی چاند کی تیرہ چودہ اور پندرہ تاریخ کے روزے جو کے ثواب میں پورے مہینے کے برابر ہیں رکھنے کا حکم دیا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔