- رسالہ نمبر (معیاری)
- 20315
- قرطبہ نمبر
- 20330
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 27
مسند (صحابی کا باب): حديث معقل بن يسار رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هوذة بن خليفة ثنا عوف عن الحسن قال : مرض معقل بن يسار مرضا ثقل فيه فأتاه بن زياد يعوده فقال اني محدثك حديثا سمعته من رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول من استرعي رعية فلم يحطهم بنصيحة لم يجد ريح الجنة وريحها يوجد من مسيرة مائة عام قال بن زياد الا كنت حدثتني بهذا قبل الآن قال والآن لولا الذي أنت عليه لم أحدثك به
اردو ترجمہ
حضرت معقل بن یسار (رض) کی مرویات۔
حسن کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت معقل بیمار ہوگئے اور بیماری نے انھیں نڈھال کردیا ابن زیاد ان کی عیادت کے لیے آیا انھوں نے فرمایا میں تم سے ایک حدیث بیان کرتا ہوں جو میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنی ہے جو شخص کسی رعایا کا ذمہ دار بنے اور خیرخواہی سے ان کا احاطہ نہ کرے وہ جنت کی مہک بھی نہ پاسکے گا۔ حالانکہ جنت کی مہک سو سال کے فاصلے سے بھی محسوس کی جاسکتی ہے تو ابن زیاد نے کہا آپ نے یہ حدیث اس سے پہلے کیوں نہ بیان کی انھوں نے فرمایا اگر میں تمہیں اس عہدے پر نہ دیکھتا تو تم سے یہ حدیث بیان نہ کرتا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد قوي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔