- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19729
- قرطبہ نمبر
- 19744
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 415
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد قال ثنا أبي قال ثنا داود بن أبي هند قال ثنا عاصم بن سليمان عن صفوان بن محرز قال قال أبو موسى : انى بريء ممن برئ الله منه ورسوله صلى الله عليه وسلم وان رسول الله صلى الله عليه وسلم برئ ممن حلق وسلق وخرق
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
حضرت ابوموسیٰ (رض) کے حوالے سے مروی ہے کہ ان پر بیہوشی طاری ہوئی تو لوگ رونے لگے جب انھیں افاقہ ہوا تو فرمایا میں اس شخص سے بری ہوں جس سے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بری ہیں لوگ ان کی بیوی سے اس کی تفصیل پوچھنے لگے انھوں نے جواب دیا کہ وہ شخص جو واویلا کرے، بال نوچے اور گریبان چاک کرے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔