- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19728
- قرطبہ نمبر
- 19743
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 415
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سليمان بن داود قال انا حريش بن سليم قال ثنا طلحة بن مصرف عن أبي بردة عن أبي موسى ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : كل مسكر حرام
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
حضرت ابوموسیٰ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔