- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19307
- قرطبہ نمبر
- 19326
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 371
مسند (صحابی کا باب): حديث زيد بن أرقم رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن أبى بكير ثنا إبراهيم بن نافع قال سمعت عمرو بن دينار يذكر عن أبي المنهال : ان زيد بن أرقم والبراء بن عازب رضي الله عنهم كانا شريكين فاشتريا فضة بنقد ونسيئة فبلغ ذلك النبي صلى الله عليه وسلم فأمرهما ان ما كان بنقد فأجيزوه وما كان بنسيئة فردوه
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم (رض) کی مرویات
ابومنہال (رح) کہتے ہیں کہ حضرت زید بن ارقم (رض) اور براء بن عازب (رض) ایک دوسرے کے تجارتی شریک تھے ایک مرتبہ دونوں نے نقد کے بدلے میں اور ادھار چاندی خرید نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ بات پتہ چلی تو ان دونوں کو حکم دیا کہ جو خریداری نقد کے بدلے میں ہوئی ہے اسے تو برقرار رکھو اور جو ادھار کے بدلے میں ہوئی ہے اسے واپس کردو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔