- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19306
- قرطبہ نمبر
- 19325
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 370
مسند (صحابی کا باب): حديث زيد بن أرقم رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن عمرو بن مرة عن أبي حمزة عن زيد بن أرقم قال : أول من أسلم مع رسول الله صلى الله عليه وسلم علي بن أبي طالب فذكرت ذلك للنخعي فأنكره وقال أبو بكر أول من أسلم مع رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم (رض) کی مرویات
حضرت زید بن ارقم (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہمراہ (بچوں میں) سب سے پہلے حضرت علی (رض) نے اسلام قبول کیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔